کمسن بچی سے زبردستی نکاح‘ والدہ کی اطلاع پر مقدمہ

  کمسن بچی سے زبردستی نکاح‘ والدہ کی اطلاع پر مقدمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کر م پو ر (نمائندہ پاکستان)کمسن ٖغریب دوشیزہ کی وا لد ہ سے تعلقا ت بنا کر نو سر با ز عورت نے اپنے دیورسے نکاح کردیا۔کمسن بچی سے زبر دستی شا دی کر کے مسلسل جنسی تشدد اور ہوس کا نشا نہ بنا ڈا لا۔ تفصیل کے مطا بق بستی رحما نہ آبا د کر م پور ر کی(بقیہ نمبر49صفحہ7پر)

رہا ئشی زوا ر بی بی زوجہ ریا ض احمد نے تھانہ کر م پو ر میں مقد مہ درج کر ا یا ہے کہ بہا ولنگر کی رہا ئشی نوسر با ز عو رت نسیم زوجہ امجد سے ہسپتا ل میں ملا قا ت ہو ئی اس نے ہمد رد بن کر تعلقا ت بنا لیے اور گھرآنا جا نا شروع کر دیا اور ہما ری مدد کی غرض سے میر ی14 سا لہ بیٹی عروج فا طمہ کو اپنے میا ں کے ہمرا ہ کام کاج کے سلسلے میں اپنے گھر بہا ولنگر لے گئی جہا ں اس نے بد نیتی سے اپنے دیور محمد اعظم سے زبر دستی نکاح کر وا دیا۔ اعظم نے جا ن سے مارنے کی دھمکی دے کر مسلسل ہوس کا نشا نہ بنا کر وحشیوں کی طر ح جنسی تشدد کرتا رہا اور فو ن پر رابطہ بھی نہ ہو سکا بیٹی کا پتہ کر نے مو قع پر پہنچی تو ظا لما نہ سلو ک دیکھ کر منت سما جت کر کے بیٹی کو گھر لے آئی۔ پو لیس تھا نہ کر م پورنے ہسپتا ل سے میڈیکل کروانے کے بعد مقد مہ درج کر لیا ہے۔ بچی کی والدہ زوار بی بی نے صحا فیوں کوبتا یا کہ و ہ غر یب عو رت ہے اس کاخا وند سخت بیما ر ہے پو لیس نے مقد مہ درج کر نے کے بعد ا بھی تک ملزما ن کو گر فتا ر نہیں کیا۔ مظلوم ما ں نے بیٹی پر ڈھا ئے گئے ظلم وستم کرنے والے ملزما ن کی گر فتا ری کا مطالبہ کیا ہے۔
نکاح