مہنگائی‘ عوام کرپٹ حکمرانوں سے فوری طور پر نجات چاہتے ہیں‘ سردار عاطف خان مزاری

مہنگائی‘ عوام کرپٹ حکمرانوں سے فوری طور پر نجات چاہتے ہیں‘ سردار عاطف خان ...

  



راجن پور(تحصیل رپورٹر)ملک معا شی تبا ہی کی طر ف گا مز ن ہے اور مو جو دہ حکمرا ن اپنے ذا تی مفا دات کیلئے اقتدار کی کر سی سے چمٹے ہو ئے ہیں اور حکو مت کی نا قص پا لیسیو ں کی وجہ سے ملک(بقیہ نمبر51صفحہ7پر)

میں عوام کی زند گی کا ہر شعبہ تنز لی اور زوا ل کا شکا ر ہو رہا ہے شدید مہنگا ئی نے غر یبو ں کی کمر تو ڑ دی ہے عوام بد تر ین معا شی بد حا لی سے دو چا ر ہیں حکمرا ن طبقہ قو می وسا ئل بے در دی سے لوٹ کر با د شا ہت کر نے میں مصرو ف ہے عوام کر پٹ حکمرا نو ں سے فوری نجا ت چا ہتے ہیں اور حکومت کے خا تمہ کا وقت قر یب آن پہنچا ہے ان خیالا ت کا اظہا ر سابق ایم پی اے راجن پور سردار عاطف خان مزاری نے اپنے بیا ن میں کیا ہے انہو ں نے کہا کہ حکو مت نے ملکی معشیت کا بیڑہ غر ق کر دیا ہے بیرو نی قر ضے اتنا بڑ گئے ہیں کہ ہر پا کستا نی شہری لا کھو ں رو پے کا مقر و ض ہو چکا ہے حکمر انو ں کو عوامی مسا ئل سے کو ئی غر ض نہیں ملک بھر کی عوام مہنگا ئی کی و جہ سے پر یشا ن ہیں اور حکومت غر بت بے رو ز گا ری لو ڈ شیڈ نگ بحرا ن پر قا بو پا نے میں نا کا م ہو چکی ہے کر پشن ملکی جڑو ں کو کھو کھلا کر رہی ہے اور جنو بی پنجا ب کا احسا س محرو می بھی بڑھ گیا ہے عوام کے حقوق غضب کئے جا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ کرپٹ حکمرا نو ں کو احتسا ب سے کو ئی نہیں بچا سکتا۔

عاطف مزاری

مزید : ملتان صفحہ آخر