کہروڑ پکا: تیز رفتارکار نہرمیں گر گئی، خاتون دوبچوں سمیت جاں بحق، گھر میں کہرام

کہروڑ پکا: تیز رفتارکار نہرمیں گر گئی، خاتون دوبچوں سمیت جاں بحق، گھر میں ...

  



ُکہروڑ پکا (نما ئندہ خصو صی)خا تون سکول ٹیچر دو بچوں سمیت کار حا دثہ میں جاں بحق، کار نہر میں جا گری، حا دثہ تیز رفتاری کے با عث پیش آ یا،تفصیل کے مطا بق نوا حی علا قہ چک 3ایم دنیا پور کی رہا ئشی خا تون ثمینہ بی بی جو کہ ایک سکول ٹیچر تھیں اپنے دو بچوں 7سا لہ حسیب اور 6سا لہ افراء بی بی کے ہمراہ کار پر سکول جا رہی تھی کہ پل گو پال نزد ہیڈ ما نجھا کے قریب کار نہر میں جا گری جس سے ثمینہ بی بی سمیت اس کے دو بچے حسیب اور افراء بی بی جاں بحق ہو گئے عینی شا ہد(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

ین کے مطا بق حا دثہ تیز رفتار کے با عث پیش آ یا نہر بھی خشک تھی مگر حا دثہ اس جگہ پیش آ یا جہاں پر گہر ا پا نی جمع تھا ریسکیو1122نے مر نے وا لوں کو کہروڑ پکا ہسپتال پہنچا یا حادثے کی اطلاع ملتے ہی گھر میں کہرام برپا ہوگیا۔

حادثہ

مزید : ملتان صفحہ آخر