پولیس افسروں کو کلین گرین پاکستان کی اپیلی کیشن موبائل فونز پر ڈاؤن لوڈ کرنیکا حکم

    پولیس افسروں کو کلین گرین پاکستان کی اپیلی کیشن موبائل فونز پر ڈاؤن لوڈ ...

  



ملتان (وقائع نگار)ایس ایس پی آپریشنز نے ڈسٹرکٹ ملتان ایس پیز۔ڈی ایس پیز۔ایس ایچ اوز اور سی پی او آفس کی مختلف شعبوں کے انچارجز کو وزیر اعظم کے لانچ پروگرام "کلین گرین پاکستان " کی ایپلیکیشن موبائل فونز پر(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

ڈاؤن لوڈ کرنے کے احکامات جاری کیئے ہیں۔جس میں تمام زیادہ سے زیادہ ایکٹویٹیز شیئر کرنے لازمی قرار دیا گیا ہے۔اس کے علاؤہ ایس ایس پی آپریشنز محمد کاشف اسلم نے یہ بھی ہدایت کی ہے کہ تمام مذکورہ پولیس افسر اپنے دفاتر میں زیادہ درخت لگائیں۔تاکہ قدرتی خوبصورتی میں اضافہ ہو۔ واضح رہے اس حوالے سے باضابط طور پر احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔

حکم /لوڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر