پنجاب: مال خانوں میں پڑے سامان کی تفصیل طلب

پنجاب: مال خانوں میں پڑے سامان کی تفصیل طلب

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)آئی جی پولیس پنجاب نے صوبہ بھر کے 36اضلاع میں مال خانوں میں پڑے ہوئے سامان وغیرہ کی تفصیلات طلب کرلی ہیں پولیس ذرائع کے مطابق آئی جی پولیس پنجاب کے نوٹس میں یہ بات لائی گئی ہے کہ(بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

صوبہ بھر کے مال خانوں میں رکھا گیا مال پولیس اہلکاروں نے بڑی تعداد میں خوردبرد کرلیا ہے آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے تمام مال خانوں میں گزشتہ دوسال سے جمع کرائے گئے مال کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر