ٹبہ سلطان پور سے پولیس غائب‘ ڈاکو ناکے‘ مزاحمت پر فائرنگ‘ دکاندار قتل

  ٹبہ سلطان پور سے پولیس غائب‘ ڈاکو ناکے‘ مزاحمت پر فائرنگ‘ دکاندار قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹبہ سلطان پور (نمائندہ پاکستان) ٹبہ سلطان پورمیں ن دھاڑے ڈکیتی کی وارداتیں ہونے لگیں چک نمبر144ڈبلیوبی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر موٹرسائیکل سوارتین مسلح ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے دکاندار کا قتل کردیا ڈاکودکاندار سے نقدی چھین کر فرار ہوگئے ا ٹبہ سلطان پور اوراس کے گرد نواح کے علاقوں میں سیاسی دباء پر نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او منصور خان کی نااہلی کے (بقیہ نمبر24صفحہ12پر)