اچھرہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  اچھرہ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  



لاہور(کرائم رپورٹر)اچھرہ پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی۔پولیس کے مطابق انھیں یہ لاش 25روز قبل ایف سی پلی سے ملی جسے شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے بھجوا دیا گیا ہے اور ورثاء کی تلاش جاری ہے۔متوفی شکل و صورت سے بظاہر نشی معلوم ہوتا ہے اگر اس کے بارے میں کسی کو معلوم ہو تو وہ اچھرہ پولیس سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

مزید : علاقائی