ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک جمیل ظفر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

    ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک جمیل ظفر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک جمیل ظفر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔تبدیل ہونے والے ایس پی ہیڈ کوارٹرز سید کرار حسین نے انہیں خوش آمدید کہا۔ ملک جمیل ظفر کی ڈسٹرکٹ پولیس لائنز آمد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔انہوں نے یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

مزید :

علاقائی -