شہریار ٹریڈرز فیصل ٹاؤن کے مالک کی چار فروری کو طلبی

شہریار ٹریڈرز فیصل ٹاؤن کے مالک کی چار فروری کو طلبی

  



لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت نے گاڑی کے چار ٹائر خراب دینے اور ایک۔سال کی وارنٹی کے باجود واپس نہ کرنے پر شہریار ٹریڈرز فیصل ٹاؤن کے مالک کو چار فروری کو طلب کر لیاہے،عدالت میں گلبرگ کے رانا عزیز خان نے شہریار ٹریڈرز کے خلاف 11لاکھ 23 ہزار روپے ہرجانے کادعویٰ دائر کیاہے۔

مزید : علاقائی