سیشن کورٹ،سول کورٹ اور تینوں کچہریوں میں عدالتی اہلکاروں کے وسیع پیمانے پر تبادلے

سیشن کورٹ،سول کورٹ اور تینوں کچہریوں میں عدالتی اہلکاروں کے وسیع پیمانے پر ...

  



لاہور(نامہ نگار)سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے سیشن کورٹ،سول کورٹ اور تینوں کچہریوں میں عدالتی اہلکاروں کے وسیع پیمانے پر تبادلے کے احکامات جاری کردیئے ہیں،پہلے مرحلے میں 77اہلکاروں کے تبادلے کئے گئے ہیں،تمام عدالتی اہلکاروں کو فوری طور پر اپناچارج چھوڑنے کا حکم دیاگیاہے،اس ضمن میں سیشن جج کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے۔

مزید : علاقائی