مفرور50انسانی سمگلروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

  مفرور50انسانی سمگلروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

  



لاہور(نامہ نگار)سپیشل جج سنٹرل لاہور نے ضمانتوں کے بعد مفرور ہونے والے 50انسانی سمگلروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں،عدالت نے تیس ملزمان کو اشتہاری ملزم قرار دے کر ان کے دائمی وارنٹ جاری کئے ہیں

،ایف آئی اے عدالت نے ایف آئی اے تفتیشی افسران کو حکم دیا ہے کہ ملزمان کوجلد ازجلدگرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے

مزید : علاقائی