سیشن کورٹ سے قتل حراستی ملزم ہتھکڑی نکال کر فرار ہوگیا

سیشن کورٹ سے قتل حراستی ملزم ہتھکڑی نکال کر فرار ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)پولیس کی نااہلی سے سیشن کورٹ سے قتل حراستی ملزم ہتھکڑی نکال کر فرار ہوگیا، ملزم فیصل جاوید ایڈیشنل سیشن جج عارف حمید شیخ کی عدالت کے باہر سے فرار ہونے میں کامیاب ہواجبکہ پولیس اہلکاروں کو قتل کے ملزم کے بھاگنے کی خبر نہ ہوئی جب پتہ چلا تو فرار ہوچکا تھا،ملزم فیصل جاوید کے خلاف تھانہ لیاقت آباد پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کررکھا ہے تاحال پولیس فرار ہونے والے قتل کے ملزم کو گرفتارکرنے میں ناکام رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -