ساس اور سالی کو قتل کرنیو الے مجرم کودو.بار سزاے موت جرمانہ کی سزا

  ساس اور سالی کو قتل کرنیو الے مجرم کودو.بار سزاے موت جرمانہ کی سزا

  



لاہور(نامہ نگار)ماڈل کورٹ کے جج سید فیض الحسن نے سبزہ زار میں ساس اور سالی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے مجرم محمد احمد خان کودو.بار سزاے موت اور جرمانہ کی سزاکاحکم سنا دیاہے،عدالت نے گھر پر حملہ کرنے اور افرادکوزخمی کرنے پر3 بار عمرقید اور ایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی مجرم کو سنائی ہے،مجرم محمد احمد خان کے خلاف تھانہ سبزا زار پولیس نے 2018ء میں دوہرے قتل کامقدمہ درج کیا تھا،پولیس کے مطابق محمد احمد خان اوراس کے سسرال والوں کے درمیان فیملی جھگڑا چل رہا تھا۔

مزید : علاقائی