بینکنگ کورٹ نمبر6 لاہور کی جج شاہدہ سعید کو تبدیل کردیاگیا

بینکنگ کورٹ نمبر6 لاہور کی جج شاہدہ سعید کو تبدیل کردیاگیا
بینکنگ کورٹ نمبر6 لاہور کی جج شاہدہ سعید کو تبدیل کردیاگیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بینکنگ کورٹ نمبر6 لاہور کی جج شاہدہ سعید کو تبدیل کردیاگیا،شاہدہ سعید کی جگہ ظفراقبال نعیم جج بینکنگ کورٹ تعینات کر دیئے گئے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بینکنگ کورٹ نمبر6 لاہور کی جج شاہدہ سعید کو تبدیل کردیاگیا،شاہد سعید کو پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں بطورڈائریکٹر تعینات کردیا گیا۔شاہدہ سعید کی جگہ ظفراقبال نعیم جج بینکنگ کورٹ تعینات کردیئے گئے ،ظفراقبال نعیم 4 نومبر2021 تک بینکنگ کورٹ6 میں بطور جج تعینات رہیں گے،لاہور ہائیکورٹ کی سفارش پر وفاقی کابینہ نے تبادلوں کی منظوری دی۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /پنجاب /لاہور