آئی ایم ایف آفیسر مرتضیٰ سیدکوڈپٹی گورنرسٹیٹ بینک تعینات کردیاگیا

آئی ایم ایف آفیسر مرتضیٰ سیدکوڈپٹی گورنرسٹیٹ بینک تعینات کردیاگیا
آئی ایم ایف آفیسر مرتضیٰ سیدکوڈپٹی گورنرسٹیٹ بینک تعینات کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف آفیسر مرتضیٰ سیدکوڈپٹی گورنرسٹیٹ بینک تعینات کردیاگیا،وزارت خزانہ نے مرتضیٰ سید کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف آفیسر مرتضیٰ سیدکوڈپٹی گورنرسٹیٹ بینک تعینات کردیاگیا،وزارت خزانہ نے مرتضیٰ سید کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، مرتضیٰ سید 2004 سے آئی ایم ایف کے ساتھ منسلک ہیں،مرتضیٰ سید چین،کولمبیا،سائپرس،کوریا اوریورپ میں تعینات رہے ہیں۔