لاہورہائیکورٹ ،غیرملکی کرنسی سمگلنگ کیس میں ملزم شبیر اعوان کی درخواست ضمانت منظور

لاہورہائیکورٹ ،غیرملکی کرنسی سمگلنگ کیس میں ملزم شبیر اعوان کی درخواست ...
لاہورہائیکورٹ ،غیرملکی کرنسی سمگلنگ کیس میں ملزم شبیر اعوان کی درخواست ضمانت منظور

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے غیرملکی کرنسی سمگلنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے ملزم شبیر اعوان کی درخواست ضمانت منظورکر لی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں غیرملکی کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی ،ملزم شبیراعوان پرملکی اور غیر ملکی کرنسی سمگلنگ کا الزام تھا،ملزم شبیر اعوان کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا،جسٹس قاسم خان نے ملزم شبیر اعوان کی درخواست ضمانت منظورکر لی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور