سپریم کورٹ ، گریڈ17ملازمین کے الاوَنس اورسہولیات سے متعلق اپیل مسترد

سپریم کورٹ ، گریڈ17ملازمین کے الاوَنس اورسہولیات سے متعلق اپیل مسترد
سپریم کورٹ ، گریڈ17ملازمین کے الاوَنس اورسہولیات سے متعلق اپیل مسترد

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے گریڈ17ملازمین کے الاوَنس اورسہولیات سے متعلق اپیل مستردکردی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں گریڈ17ملازمین کے الاوَنس اورسہولیات سے متعلق اپیل پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی،عدالت نے کہا کہ نجی ادارے کا ملازم آرٹیکل 25 کے تحت امتیازی سلوک کا دعویٰ نہیں کرسکتا، ملازم کو ایک لاکھ اور دوسرے کو50ہزار تنخواہ مل رہی ہو تو کم تنخواہ والا مقدمہ دائر نہیں کر سکتا،عدالت نے گریڈ17ملازمین کے الاوَنس اورسہولیات سے متعلق اپیل مسترد کردی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد