ایک ٹیسٹ اوور میں سب سے زیادہ پٹائی، روٹ نے نیا ریکارڈ بنا لیا

ایک ٹیسٹ اوور میں سب سے زیادہ پٹائی، روٹ نے نیا ریکارڈ بنا لیا
ایک ٹیسٹ اوور میں سب سے زیادہ پٹائی، روٹ نے نیا ریکارڈ بنا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پورٹ ایلزبتھ(ویب ڈیسک)ایک ٹیسٹ اوور میں سب سے زیادہ پٹائی کا ان چاہا ریکارڈ انگلش کپتان جوئے روٹ کے نام ہوگیا۔جوئے روٹ نے تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز دوسری اننگز میں اپنی پارٹ ٹائم بولنگ سے جنوبی افریقہ کے 4 کھلاڑی آئوٹ کیے تھے تاہم پیر کو ایک اوور میں انھیں 28 رنز کی پٹائی برداشت کرنا پڑی، میزبان ٹیل اینڈر کیشو مہاراج نے3 چوکے اور 2 چھکے جڑے جبکہ 4 بائی کے رن بنے، اس طرح روٹ ایک ٹیسٹ اوور میں سب سے زیادہ پٹائی کے ریکارڈ میں روبن پیٹرسن اور جیمز اینڈرسن کے شریک بن گئے۔

مزید :

کھیل -