پاک فوج کشمیر کاز کے حوالے سے کیا کرے گی؟ آرمی چیف نے صدر آزاد کشمیر سے ملاقات میں واضح کر دیا

پاک فوج کشمیر کاز کے حوالے سے کیا کرے گی؟ آرمی چیف نے صدر آزاد کشمیر سے ملاقات ...
پاک فوج کشمیر کاز کے حوالے سے کیا کرے گی؟ آرمی چیف نے صدر آزاد کشمیر سے ملاقات میں واضح کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کشمیر کاز کیلئے ہر ممکن حمایت جاری رکھے گی۔
تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران لائن آف کنٹرول اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف نے صدر آزاد کشمیر سے کہا کہ پاک فوج کشمیر کاز کیلئے ہر ممکن حمایت جاری رکھے گی۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -