برطانیہ میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 820افراد جاں بحق 

برطانیہ میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 820افراد جاں بحق 
برطانیہ میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 820افراد جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مہوش سلیم)برطانیہ میں کرونا وائرس کا قہر روز بروز بڑھتا ہی جا رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں برطانیہ میں مہلک وائرس سے 1820 افراد جاں بحق ہو گئے جو کے ایک دن میں ابھی تک کی سب سے زیادہ اموات ہیں ۔برطانیہ میں جہاں وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے وہاں ہی نیشنل ہیلتھ سروسز وبا پر قابو پانے کے لیے دن رات کام کر رہی ہے۔برطانیہ میں اس خوفناک صورتحال کو دیکھ کر غیر ملکی باشندوں نے اپنے اپنے ملک کا رخ کرلیا ہے اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد بھی وطن واپسی کے لیے دستیاب فلائٹس کے انتظار میں ہیں۔

مزید :

برطانیہ -