ضمنی انتخابات، پیپلز پارٹی پنجاب میں ن لیگ کی حمایت کرے گی یا نہیں؟ جانئے

ضمنی انتخابات، پیپلز پارٹی پنجاب میں ن لیگ کی حمایت کرے گی یا نہیں؟ جانئے
ضمنی انتخابات، پیپلز پارٹی پنجاب میں ن لیگ کی حمایت کرے گی یا نہیں؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا۔
اپنے ایک بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں دونوں سیٹوں این اے 75 اور پی پی 51 پر مسلم لیگ (ن) کےامیدواروں کی حمایت کرے گی۔
قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے اس کٹھ پتلی حکومت کا ہر قدم پر مقابلہ کریں گے۔
 اس سے قبل مسلم لیگ (ن) نے سندھ کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔