وزیراعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کی ملاقات

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی،گورنر سٹیٹ بینک نے وزیراعظم کو ملکی معیشت کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاوَنٹ ادائیگیوں سے متعلق بھی بریفنگ دی،ڈاکٹر رضا باقر نے برآمدات اور بیرون ملک سے ترسیلات زر میں استحکام اور حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -