شہر قائد کے علاقے بھینس کالونی میں پراسرار دھماکہ , ایک شخص زخمی

شہر قائد کے علاقے بھینس کالونی میں پراسرار دھماکہ , ایک شخص زخمی
 شہر قائد کے علاقے بھینس کالونی میں پراسرار دھماکہ , ایک شخص زخمی
سورس:   File

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے علاقے بھینس کالونی میں پراسرار دھماکہ ہوا ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بھینس کالونی کی کچرا کنڈی نمبر آٹھ میں ایک پراسرار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔ زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس اور رینجرز نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -