صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا
صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے،سینیٹ کا اجلاس کل( جمعہ) کے روز صبح 10 بجے شروع ہوگا۔

سینیٹ اجلاس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے،سینیٹ کے اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ صاداق سنجرانی کریں گے،سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کے حوالےسے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اجلاس میں سینیٹ کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے طریقہ کار پر بھی بحث ہوگی۔

مزید :

قومی -