ایس پی اسلام آباد پولیس یحیٰ حسن ورک انتقال کرگئے

ایس پی اسلام آباد پولیس یحیٰ حسن ورک انتقال کرگئے
ایس پی اسلام آباد پولیس یحیٰ حسن ورک انتقال کرگئے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپرنٹینڈنٹ پولیس (ایس پی) اسلام آباد  یحیٰ حسن ورک انتقال کرگئے،یحییٰ حسن ورک گزشتہ کچھ عرصہ سےعلیل اور لاہور میں زیرعلاج تھے۔

یحییٰ حسن ورک نےاسلام آباد پولیس میں بطورڈی ایس پی اور ایس پی کئی پوسٹوں پراپنےفرائص سرانجام دئیے،بطورایس پی لاء اینڈ آرڈر اسلام آباد پولیس میں فرائض سر انجام دے رہے تھے،آئی جی اسلام آباد سمیت اسلام آباد پولیس کے تمام افسران نے  یحی حسن ورک کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے،اسلام آباد پولیس مرحوم کی فیملی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -