فلسطینی قوم پاکستانی عوام کی قدر کرتی ہے: اسماعیل ہانیہ

فلسطینی قوم پاکستانی عوام کی قدر کرتی ہے: اسماعیل ہانیہ
فلسطینی قوم پاکستانی عوام کی قدر کرتی ہے: اسماعیل ہانیہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )فلسطینی تحریک حماس کے قائد ڈاکٹر اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کی جدوجہد کی حمایت کی،فلسطینی قوم پاکستانی عوام کی قدر کرتی ہے۔

جمعیت علما اسلام( ف )کی اسرائیل نامنظور ملین  ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ہانیہ کا کہنا تھا کہ پوری امت مسلمہ کے دل فلسطنیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، فلسطینی قوم پاکستان کے عوام کے جذبوں کی قدر کرتی ہے۔

ریلی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی  سمیت جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر رہنماؤن نے خطاب کیا تھا۔

مزید :

قومی -