منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع کی ...
منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عدالت میں شہبازشریف اور حمزہ شہبا ز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے شہبازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی اور عبوری ضمانت میں توسیع کی بھی درخواست منظور کرتے ہوئے 28 جنوری تک گرفتاری سے روک دیا ۔حمزہ شہباز نے عدالت میں پیش ہو کرحاضری مکمل کروائی ، ، ایف آٗئی اے نے چالان جلد جمع کروانے کی یقین دہانی بھی کروائی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -