اداکارہ عائزہ خان کا شوہر کے ہمراہ بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا

اداکارہ عائزہ خان کا شوہر کے ہمراہ بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا
اداکارہ عائزہ خان کا شوہر کے ہمراہ بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی مشہور اداکارہ عائزہ خان کا اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ حال ہی میں ایک فوٹو شوٹ کروایا جو  سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
 اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی جس میں ان کا انداز کافی بولڈ تھا  ۔ اگر فوٹو شوٹ کی تصاویر کو دیکھا جائے تو  پہلی تصویر میں دونوں ایک گاڑی میں بیٹھے ہیں اور ایک دوسرے کی طرف پیا ر سے دیکھ رہے ہیں .

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)


 دوسری تصویر میں عائزہ خان نے نیلے رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہے اور وہ کیمرے کی طرف دیکھ رہی ہے۔

تیسری تصویر میں  دونوں ایک کار کے ساتھ کھڑے ہیں اور ایک دوسرے کی طرف رومانوی انداز میں دیکھ رہے ہیں تاہم سوشل میڈیا صارفین کے لیے عائزہ خان کا اور دانش تیمور کا یہ انداز بہت مختلف اور نیا ہے۔

مزید :

تفریح -