سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی قیمت میں معمولی کمی
سونے کی قیمت میں معمولی کمی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 25 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 43 روپے کی کمی سے ایک لاکھ سات ہزار 896 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا تین ڈالر سستا ہو کر 1834 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -