ارفع ٹاور میں یوگا کی افادیت و آگاہی سے متعلق سیمینار

ارفع ٹاور میں یوگا کی افادیت و آگاہی سے متعلق سیمینار
 ارفع ٹاور میں یوگا کی افادیت و آگاہی سے متعلق سیمینار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ(پی آئی ٹی بی) کے زیرِ اہتمام ارفع ٹاور میں یوگا کی افادیت و آگاہی سے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئر افسران سمیت سٹاف کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ 

معروف یوگا اور کارڈیو ٹرینر حمیرا خان نے یوگا کے ذریعے ذہنی و نفسیاتی تناؤ اور جسمانی بیماریوں کے خاتمے کے حوالے سے خصوصی لیکچر دیا۔انہوں نے کہا کہ یوگا سے نہ صرف آرتھرائٹس‘ بے  خوابی جیسی بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے بلکہ وزن کم کرنا بھی ممکن ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -