وژڈن نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا، کتنے پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں؟ آپ بھی جانیے

وژڈن نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا، کتنے پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں؟ آپ ...
وژڈن نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا، کتنے پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں؟ آپ بھی جانیے

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ کےمعروف میگزین وژڈن نے  ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر  کا اعلان کیا ہے۔

وژڈن کی جانب سے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں  پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی اور فواد عالم بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔وژڈن نے مجموعی طور پر انتیس کھلاڑیوں کا چناؤ کیا گیا، تاہم سلیکشن پینل نے ان گیارہ کھلاڑیوں کو ٹیم آف دی ایئر میں شمولیت کےقابل سمجھا۔ان گیارہ کھلاڑیوں میں روہت شرما، کرونارتنے،کین ویلیم سن کپتان، جو روٹ،مارنس لابوشنے،فواد عالم، رشباپینٹ،روی چندرا  ایشون،کائلز جمیشین،پیٹ کمنز اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

مزید :

کھیل -