ڈکیتی مقدمہ کا اشتہاری  11 سال بعد گرفتار

Jan 21, 2025

لاہور(کر ائم رپو رٹر)  شادباغ پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران 11 سال سے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاریعقوب عرف ڈی سی کو گرفتار کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا   اشتہاری یعقوب نے ساتھیوں کے ہمراہ گھر میں گھس کر لوٹ مار کی تھی جس پر ملزمان کے خلاف سیالکوٹ کینٹ میں ڈکیتی کا مقدمہ درج ہوا۔

مزیدخبریں