اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی رخصت پر چلے گئے۔سپریم کورٹ کے ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نجی مصروفیات کی وجہ سے چھٹی پر گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی رواں ہفتے مزید کسی بینچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔سپریم کورٹ ذرائع نے مزید بتایا کہ رخصت کے دوران چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اسلام آباد میں ہی موجود ہوں گے۔
چیف جسٹس