مجرم کی دوسرے ضلع کی جیل میں منتقلی غیر قانونی قرار
لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں سزا یافتہ مجرم کو دوسرے ضلع کی جیل منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت، جسٹس عبہر گل خان نے مجرم کو دوسرے ضلع کی جیل میں منتقل کرنے کو غیر قانونی قرار دے دیا،عدالت نے مجرم کو ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاؤالدین منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
منتقلی غیرقانونی
