صوبائی محتسب تقرر کی درخواست پر نوٹس جاری، جواب طلب
لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے صوبائی محتسب کے تقرر کی درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کر دی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بادی النظر میں اس عہدے پر فوری تقرری کرنیکی ضرورت ہے۔
نوٹس جاری
