محکمہ وائلڈ لائف کا غیر قانونی شکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
لاہور(نیوز رپورٹر)سینئر وزیر مریم اورنگ زیب اور سیکرٹری جنگلات وجنگلی حیات پنجاب کپپٹن(ر) طاہر ظفر عباسی کی ہدایت پر صوبہ میں چیف وائلڈلا ئف رینجر مبین الٰہی کی زیر قیادت ٹیم نے لاہور شہر میں محکمہ وائلڈ لائف نے ایک کامیاب سٹنگ آپریشن کے بعد 2وائلڈ لائف میٹ سپلائر ز رنگے ہاتھو ں گرفتار کرلئے۔
،ملزمان کے قبضہ سے ہرن کے گوشت کی بہت بڑی مقداربرآمد۔
،کھال، 14 زندہ ہرن اور ایک سامبر ٹرافی ہیڈ برآمد کرکے وائلڈ لائف ایکٹ کی دفعات 12اور 15کے تحت ایف آئی آردرج کرائی جارہی ہے۔
