بہاولپور: ٹریکٹر کی سکول وین کو ٹکر، ڈرائیور اور خاتون ٹیچر زخمی

بہاولپور: ٹریکٹر کی سکول وین کو ٹکر، ڈرائیور اور خاتون ٹیچر زخمی
بہاولپور: ٹریکٹر کی سکول وین کو ٹکر، ڈرائیور اور خاتون ٹیچر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر ٹریکٹر نے سکول وین کو ٹکر مار دی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔

حادثے میں وین کا ڈرائیور اور ایک خاتون ٹیچر زخمی ہوئیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔