راولپنڈی:عمران خان نے جیل میں 3 نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیئے

راولپنڈی:عمران خان نے جیل میں 3 نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیئے
راولپنڈی:عمران خان نے جیل میں 3 نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی نے جیل میں تین نئے وکالت ناموں پر دستخط کر دیئے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وکالت نامے انسداد دہشتگری عدالت کی جانب سے جیل حکام کو بھجوائے گئے تھے۔ 
 عدالت نے دوران سماعت وکلا صفائی کو وکالت نامے دیئے،  تینوں وکالت ناموں پر صرف مقدمہ نمبر 708 کے لیے قابل استعمال تحریر ہے۔ 

بشری بی بی اور بانی کے مزید وکالت نامے دستخط کے لئے عدالت میں جمع کر ا دیئے گئے۔