انٹرنیشنل سائیکلسٹ نزاکت علی انتقال کر گئے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹرنیشنل سائیکلسٹ نزاکت علی انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق نزاکت علی نے بھارت میں پاکستان کا پرچم سر بلند کیا تھا۔ نزاکت علی پاکستان ریلویز کے سائیکلسٹ تھے،دو سال قبل ان کی ایک ٹانگ بھی ضائع ہو گئی تھی ۔
