امریکہ :بروکلین میں فائرنگ ، چار افراد زخمی

امریکہ :بروکلین میں فائرنگ ، چار افراد زخمی
امریکہ :بروکلین میں فائرنگ ، چار افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیو یارک کے علاقے بروکلین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکن پولیس نے علاقہ کی ناکہ بندی کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔