نارروال کے ”بستر“ میں بھی طغیانی آگئی

نارروال کے ”بستر“ میں بھی طغیانی آگئی
نارروال کے ”بستر“ میں بھی طغیانی آگئی

  

نارروال (مانیٹرنگ ڈیسک) نالہ بستر میں طغیانی سے پراناوالاگاﺅں سمیت سات دیہات زیرآب آگئے ہیں ۔ ڈی سی او نے تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ کھڑی فصلیں زیرآب آگئی ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق احمد آباد اور پراناوالا گاﺅں سمیت سات سے زائد دیہات اور کھڑی فصلیں بھی زیرآب آگئی ہیں او رمکین گھروں میںمحصور ہوکر رہ گئے ہیں ۔

مزید : قومی