نیوزی لینڈ میں زلزلہ

نیوزی لینڈ میں زلزلہ
نیوزی لینڈ میں زلزلہ

  

ویلنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسو س کیے گئے ۔ امریکی جیولاجیکل سروے کے مطا بق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 6.9ریکارڈ کی گئی ہے تاہم ابتدائی طورپر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید : ماحولیات