لاہور کااقبال ٹاﺅن، راوی اور واہگہ ٹاﺅن خسرہ کیلئے ہائی رسک قرار

لاہور کااقبال ٹاﺅن، راوی اور واہگہ ٹاﺅن خسرہ کیلئے ہائی رسک قرار
لاہور کااقبال ٹاﺅن، راوی اور واہگہ ٹاﺅن خسرہ کیلئے ہائی رسک قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں علامہ اقبال، راوی اورواہگہ ٹاﺅنز کو خسرہ کے حوالے سے ہائی رسک قراردیدیا گیا،اس بات کا انکشاف محکمہ صحت پنجاب کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق خسرہ مہم میں خانہ بدوش آبادیوں کوبھی شامل کیاگیاتاہم خانہ بدوش آبادیوں میں انسداد خسرہ مہم تسلی بخش نہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ علامہ اقبال ٹاﺅن میں 14،راوی اورواہگہ ٹاﺅنزمیں 5 فیصد خانہ بدوش بچوں کو خسرہ کی ویکسین دی گئی لیکن مطلوبہ نتائج نہ مل سکے۔

مزید :

تعلیم و صحت -