بیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

بیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام
بیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر کو حراست میں لے لیاگیاہے ۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق بے نظیر ایئرپورٹ سے کینیاجانیوالے مسافرکے پیٹ سے ہیروئن سے بھرے کیسپول برآمد کرلیے گئے اور مزید تفتیش کیلئے ملزم کو اے این ایف کی تحویل میں دیدیاگیاہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -