ٹانک وانا روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے پرحملہ ، ایک شدت پسندگرفتار

ٹانک وانا روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے پرحملہ ، ایک شدت پسندگرفتار
ٹانک وانا روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے پرحملہ ، ایک شدت پسندگرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹانک(مانیٹرنگ ڈیسک) وانا روڈ پرحملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران ایک شدت پسند کو حراست میں لے لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وانا روڈ پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر شرپسندوں نے حملہ کردیاتاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران ایک شدت پسند کو حراست میں لے لیا اور آخری اطلاعات تک آپریشن جاری تھا۔

مزید :

وزیرستان -