ملزم کی نشاندہی پر کوئٹہ کے مشرقی باس پر چھاپہ، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد

ملزم کی نشاندہی پر کوئٹہ کے مشرقی باس پر چھاپہ، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد ...
ملزم کی نشاندہی پر کوئٹہ کے مشرقی باس پر چھاپہ، اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر ایک مکان سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا اور مزید دوملزمان کو بھی حراست میں لے لیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق گذشتہ دنوں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مشرقی بائی پاس پر چھاپہ ماراگیاجس دوران بم بنانے میں استعمال ہونیوالی 350کلوگرام پوٹاشیم ،119ڈیٹونیٹرز، 15واکی ٹاکی ، چارریموٹ کنٹرول ڈیوائس، دو بیٹریاں ، موٹرسائیکل اور دیگر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔گرفتار ہونیوالے ملزمان کے بارے میں مزید معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔

مزید : کوئٹہ