لاہور:شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکے اور لڑکی نے خودکشی کر لی
لاہو(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہنگ میں شادی کی اجازت نہ ملنے پر لڑکی اور لڑکے نے خودکشی کر لی۔ڈان نیوز کے مطابق بلال اور ثانیہ نے زہر کی گولیاں کھا کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر لیا۔ دونوں کی حالت غیر ہونے پر طبعی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے ۔