طالبان سے امن مذکرات افغانستان کرے گا:سرتاج عزیز

طالبان سے امن مذکرات افغانستان کرے گا:سرتاج عزیز
طالبان سے امن مذکرات افغانستان کرے گا:سرتاج عزیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہاہے کہ طالبان سے امن مذکرات افغانستان کرے گا۔ پر یس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے،پاکستان امن بحالی کے لئے کوشش کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان سے امن مذکرات کی بحالی میں پاکستان کی مدد درکار ہوئے تو مدد کریں گے۔مشیر خارجہ نے افغان صدر حامد کر زئی کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔انہوں نے حامد کرزئی کو وزیر اعظم میاں نواز شریف کا پیغام بھی پہنچایا۔