قانون کے محافظوں کی انسانیت سوز حرکت۔۔۔

قانون کے محافظوں کی انسانیت سوز حرکت۔۔۔
قانون کے محافظوں کی انسانیت سوز حرکت۔۔۔

  

اوکاڑہ(مانیٹر نگ ڈیسک)دیپالپور میں بجلی چوروں کے ساتھ قانون کے محافظوں نے انسانیت سوز سلوک کرتے ہوئے انھیں تھانہ میں بے لباس کر کے مادر زاد برہنہ کردیا ۔ سما ءنیوز کے مطابق جن قیدیوں کے کپڑے اتار کر ان کی تذلیل کی گئی ان میں دو سگے با پ بیٹا بھی شامل ہیں۔ واقعہ کے بعد شہریوں میں شدید اشتعال پھیل گیا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس