اوکاڑہ : ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق

اوکاڑہ : ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق
اوکاڑہ : ٹریفک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق

  

اوکاڑہ (مانیٹر نگ ڈیسک)اوکاڑہ بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں 6افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جاں بحق ہو نے والوںکا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا جو گاڑی پرلاہور سے بھائی پھیرو جا رہے تھے ۔ ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید : اوکاڑہ